Imprimer

ھیرکولوبوس یا سرخ سیارہ
وی۔ایم۔رابولو

 

ھیرکولوبوس  یا  سرخ سیارہ

"لیکن حقیقتِ حال ایسی نہیں ہے ھیرکولوبوس یا سرخ سیارہ سیارہ مشتری سے پانچ یا چھ گنا زیادہ بڑا ہے۔ یہ ایک دیو قامت سیارہ ہے جسے کوئی روک یا موڑ نہیں سکتا۔"

موت

"اس طریقۂ کار سے جس کا ذکر میں یہاں کر رہا ہوں انّا کا خاتمہ کر کے آپ تجربات کی پاکیزگی حاصل کر کے نوعِ انسانی سے پیار کرنا سیکھ جاتے ہیں وہ جو برائیوں کے خاتمے کے لئے کام نہیں کرتے ‘ ان تجربات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے اور وہ دوسروں سے محبت تو کیا خود اپنے آپ سے محبت کر نہیں پاتے۔"

کوکبی انکشافات

"یہ کوکبی سطح ہے یا " پانچواں قطر " جہاں وزن اور فاصلے کا وجود نہیں اور جہاں کوکبی اجسام متعلقہ ہیں ؛ ایسا جسم مادیات کی مانند ‘ جو ہولناک رفتار سے قوت لیکر حرکت پذیر ہے ‘ خیالات کی طرح ‘ اور جو پوری دنیا میں جو کچھ وہ چاہتے ہیں تحقیق کر سکتے ہیں۔"

"ایک مانترا ایک جادوئی لفظ ہے جو ہمیں اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنے مادی جسم کو چھوڑ دیں اور مکمل ہوش مندی سے اس میں واپسی کر سکیں۔"

مانترا لاراس
مانترا فرعون

فہرست
  • تعارف
  • ھیرکولوبوس یا سرخ سیارہ
  • جوہری تجر بات اور اوقیانوس
  • سکاّ ن الفضا ء
  • موت
  • کوکبی انکشافات
  • آخری رقعہ
Caractéristiques techniques
  • Pages 64
  • Dimensions 12,5 × 18 cm
  • Attaché en retour
  • Reliure avec couverture en plastique
  • Prix de vente 7,00 €


LIVRAISON GRATUITE
pour les commandes en Grèce !